Anchor Shahzeb Khanzada badly exposed Molana Fazal-ur-Rehman on live Show

Dekhty Raho TV

Dekhty Raho TV

1 032 853 عدد المشاهدات1 629

    Anchor Shahzeb Khanzada badly exposed Molana Fazal-ur-Rehman on live Show
    Follow us on Facebook: facebook.com/dekhtyrahotv
    Visit our Site: www.dekhtyraho.tv/

    تم نشره في 4 أيام قبل

    تعليقات

    1. Dil Pak

      begerato wala vedio banaya hai ... pora video uplode karo phir molana ke jwab suno. .

    2. Adeel Zahid

      Stfu molana. Let him do his job. U rascal.

    3. Amir Ali

      Chal Chutiyaaaa

      1. Amir Ali

        Sala Phajlooo

    4. Muzamil Butt

      Begharat insan ha ya khabees munafiq

    5. Khan Bro

      ‎کشمیرکمیٹی_اور_مولانا_فضل_الرحمن ‎پاکستان میں جب بھی پارلیمنٹ رہا ہےاسمیں کشمیرکمیٹی رہی ہے۔مسئلہ کشمیر کےحل کے حوالے سے یہ کمیٹی کسی کو یاد ہی نہیں رہی ہےاور نہ ہی پارلیمانی سٹینڈنگ کمیٹیوں کا مسائل کے حل کے حوالے سے کوئی کردار رہا ہے-70 سال سے اس کمیٹی کو کوئی جانتا تک نہ تھا مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے ہی اس کی پہچان کروائی ہے۔ اس کمیٹی کی اھمیت مولانا کی وجہ سے بڑھ گئی ہے مولانا صاحب کو الگ کرو تو چند ہی سالوں میں یہ کمیٹی کسی کو یاد ہی نہیں رہے گی ‎#ایک زمانے میں مولانا خارجہ امور کمیٹی کے چئیرمین رہے۔مولانا سے جلنے والے خارجہ پالیسیوں کی کمزوریوں کا ذمہ دار مولانا کو ٹھہراتے تھے لیکن آج بھی وہ کمیٹی موجود ھے اور کل 30 کے قریب کمیٹیاں ہیں لیکن کوئی ان کے نام اور انکے چئیرمین کو نہیں پہچانتا صرف تین ہی کمیٹیاں اپنی کارکردگی کی بنا پر مشہور ہیں ‎(1⃣.کشمیر کمیٹی۔ ‎(2⃣ اسلامی نظریاتی کونسل؛ ‎(3⃣وزارت مذہبی امور کی سٹینڈنگ کمیٹی۔ ‎اور ان تینوں کمیٹیوں کے سربراہ علماء رہے ہیں ‎#رہی بات مولانا کی تو مولانا کا کام بندوق لے کر کشمیر جانا نہیں ہے بلکہ سفارشات پیش کرنا ہے جسکو مولانا بطریقِ احسن نبھا رہے ہیں اس پر عمل کرنا حکومت کا کام ہے حکومت اگر کام نہیں کر رہی تو الزام مولانا پہ کیوں؟؟؟ ‎لیکن عوام کا تو کام ہی یہی ہے کہ ووٹ نواز و زرداری کو دیں گے اور وہ کام نہیں کریں گے تو گالیاں مولانا کو دیں گے ‎اس قوم کی مردہ نبضوں میں احساس کو زندہ کون کرے ‎⚽مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے یہ چند مناظر قابل دید ہیں ۔ ‎ یہ چند تصویریں اور پریس ریلیز ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہیں جو اکثر کہا کرتے ہیں کہ مولانا نے کبھی کشمیر کے لیے کچھ نہیں کہا۔یہ چند تصاویر ہیں ‎۔ مزید پریس ریلیز دیکھنے کے لیے نیشنل اسمبلی کی ویب سائیٹ ویزٹ کریں۔ ‎لنک دیا جا رہا ہے۔ اوپن کر کے خود بھی دیکھیں۔ ‎اور بغض فضل الرحمن میں مبتلا حضرات کو بھی دکھائیں۔ www.na.gov.pk/en/pressrelease.php?content=106#2750 ‎⚽ذیل میں کشمیرکمیٹی کی کارکردگی کے حوالے سے چند اھم لنکس دئیے ہیں جن میں ہر ایک مستقل پوسٹ ھے خود بھی دیکھیں اور شئیر کرکے دوسروں تک پہچائیں ‎ شکریہ ‎یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایوان صدر میں خطاب ۔ m.facebook.com/story.php?story_fbid=1746523698733342&id=1150903091628742 ‎2⃣ قائدجمعیت کا پلندری میں "آزادی کشمیر کانفرنس" سے خطاب web.facebook.com/JUIAnswersBack/videos/1366396693412713/ ‎7⃣ مسئلہ کشمیر اور LOC پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے حوالے سے قائدجمعیت کی میڈیا سے گفتگو web.facebook.com/JUIAnswersBack/videos/1181005955285122/ ‎8⃣ کشمیر میں انسانی حقوق کے حوالے سے قائدجمعیت کا اھم بیان web.facebook.com/JUIAnswersBack/videos/1179617085424009/ ‎1⃣3⃣ کشمیر کے حوالے سے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس web.facebook.com/JUIAnswersBack/videos/1179530058766045/ ‎1⃣4⃣ مسئلہ کشمیر اور میڈیا کا کردار web.facebook.com/JUIAnswersBack/videos/1179530558765995/ ‎1⃣6⃣ کشمیرکمیٹی اور سیاسی یتیموں کی پوائنٹ سکورنگ web.facebook.com/JUIAnswersBack/videos/1181342108584840/ ‎1⃣8⃣ کشمیرکمیٹی کی کارکردگی پر ایک نظر web.facebook.com/JUIAnswersBack/videos/1369302573122125/ web.facebook.com/JUIAnswersBack/videos/1175588445826873/ ‎میں #سفیراحمد بحیثیت کشمیری قائدجمعیت کی مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے حوالے سےخدمات کو سراہتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں

    6. RA K

      Last night once we all were enjoying good night sleep in our comfort zones. Maj Ali from an Intelligence Agency, An Unsung Son of this soil was tracking terrorists in the hills of MALAKAND. He got their exact location and made an entry into their hideout along with his team. He had confirmed reports that terrorists have suicide jackets. On encountering the terrorists, Without a pause or second thought he rushed to the terrorist and held one of them. His other team members did same with other terrorists present in the compound. Meanwhile another terrorist wearing suicide belt Blew himself up. And that was the END.. Now, What was the motivation of this officer which kept him going without even thinking about his young wife, two cute kids and elderly parents?? I am just unable to comprehend this factor.... He was alive yesterday and made last call to his wife last evening before going for this mission, talked to his elder son. Promised him to come home sooner.. and he kept his promise... He is being sent home today wrapped up in Green Flag. How much more sacrifices of such young men do we require??? With every fallen brother, the resolve to eliminate these scoundrels increases.. Requested to offer Fateha for the departed souls. And co-incidentally.. there is another funeral of corrupt politicians in progress...choking all the main arteries..still trying to hoodwink sleeping nation...had these high-ups were ever serious to root out Ts... or had there been an alive and sensible nation around there would have been no mess in our beloved country. Sadly people and the media are more worried about that pathetic faced discarded PM and his warthog faced children and all cameras are focusing on a rally aimed at defending that thief. via: Pakistan Army

    7. Naveed Shaikh

      Hahahaha aram se rai na ji :D

    8. Umar Qamar

      diesel agian start his old bissnus he is pimp

    9. Ishq Zadii

      molana k tw L lg gye😅

    10. All In One

      to earn money click here :ar-new.com/online/فيديو-TXNARLqUwY0.html&t=1s

    11. Khan Khan

      Diesel

    12. I'm a king

      Ye hamara chairman nahi hai ye sala modi ka pilla khanzeer ki aulad hai

    13. Yas vlogs

      Bhaga to ni tha . Matllab k views lene k liye kuch b likho gey

    14. Abdul L

      Pata karo tumhari maan ghar sey bhaag gaye hay

    15. Shahnawaz Shahnawaz

      حرامیوں کو کیا مولانا کیا ہے یہ خانذادہ خود ایجنٹ ہے متعہ کی اولاد شیعہ

    16. khadija khurram

      media keep up with the good work

    17. GHULAM NABI

      Diesel

    18. SMILE ROSE

      سیاست کا حق کس کو حاصل ہے کچھ جذباتی نوجوان علماء کے بارے میں کہتے ہیں کہ انکو سیاست سے کیا کام انکو مساجد سمبھالنی کی ضرورت ہے ،سیاست کی گندگی میں یہ بھی گندے ہوکر بدنام ہونگے کسی بھی ملک کے سیاست بارے فیصلہ انکا آئین کرتا ہے کہ کون کون سے افراد ملکی سیاست میں حصہ لینے کے حقدار ہیں ۔ اگر فیصلہ آئینی حدود کے اندر ہو تو تمام اختلافات بھی حل ہوتے ہیں، اور تنازعات بھی جنم نہیں لیتے ہیں اگر سیاست نام ہے اخلاقیات، خدمت خلق، اللہ کی زمین پر اسکا نظام نافذ کرنے کا ہے تو یہ کام بنی اسرائیل میں ان کے انبیاء کرام کیاکرتے تھے کانت بنو اسرائیل تسوسھم الانبیاء والی حدیث کے روسے امت محمدیہ میں بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد یہ منصب سیدناابوبکر صدیق، سیدنا عمر فاروق، سیدنا عثمان غنی،سیدنا علی المرتضی جیسی جبال العلم کے پاس رہا۔ اسی تناظر میں سیاست کے زیادہ استحقاق علماء کرام کو ہی ہے انہی کو اللہ رب العزت کی مرضی ومنشا کا علم ہوتا ہے، اور خدا ترسی بھی سب سے بڑھ کر انہیں میں ہوتی ہے انما یخشی اللہ من عبادہ العلماء کے تحت اور اگر سیاست نام ہے لوٹ گھسوٹ، مال بنانے، چوری، ڈاکہ، گالی گلوچ، بدتمیزی، جھوٹ، منافقت، ناحق قتل، بددیانتی کا تو پھر واقعی اس میں علماء کرام کا کوئی کام نہیں پاکستان اسلام کے نام پر بناہے مقصد لاالہ الا اللہ کا نظام تھا، ایک اسلامی فلاحی مملکت بنانے کا تھا اور ابتک کا تجربہ یہی بتاتا ہے کہ اس طرح طرز حکومت سے واقف صرف علماء کرام اور دیندارطبقہ ہی ہے یہ نہ چور ہیں نہ منافق، نہ فحاش ہیں نہ بد کردار انکا کردار ابتک بے داغ ہے انہوں نے ملکی پیسہ کبھی نہیں کھایا اور نہ انپر اس کاالزام ہے انہوں نے کوئی ناجائز جائدادیں نہیں بنائیں نہ آفشور کمپنیاں ان کا سرمایہ کسی بیرونی ممالک میں نہیں اور نہ انکے بچے باھر ممالک میں پڑھتے یا کاروبار کرتے ہیں انکی تعلیم بھی یہیں علاج معالجہ بھی یہیں، رہن سہن بھی یہیں، مفادات بھی اور مستقبل بھی یہیں سے وابستہ ہیں وہ اپنے آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے اگر سیاست کرناچاہتے ہیں، تو انکو انکے حق سے کیونکر محروم کیاجارہاہے، دیوار سے انہیں کسی کے کہنے پر کیوں لگایا جارہا ہے در اصل مغرب کبھی نہیں چاہے گا کہ اسلامی طرز حکومت کسی بھی خطے میں کامیاب ہوکر ان کیلیے چیلینج بن جائے وہ اس معاملے میں ہر قسم رکاوٹ کیلیے ھمہ وقت تیار ہوتاہے حماس، اخوان المسلمین، طیب اردوان، سوڈان ،طالبان، کی شکل میں حکومتیں بنی، ترقی کے راہ پر گامزن ہوئیں ، امن وامان قائم ہوا بعض تو خالص جمہوری طریقے سے منتخب ہوکر آئیں پھر بھی رکاوٹیں ڈالی گئیں، فوجی بغاوتیں ہوئیں، کچھ پر بیرونی حملے ہوئے، انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کا ارتکاب عالمی طاقتوں کی شہہ پر ہوتی رہی پھر بھی بدنام اسلام، اسلامی نظام، علماء ہوتے رہے انہیں گالی دی گئیں، بدنام کیا گیا، طعنے دئے گئے ،میڈیا ٹرائل کیا گیا مغرب اسلام کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کیلیے ہر تیار ہے اس کو نہ جمہوریت سے غرض ہے اور نہ آمریت سے وہ ہر اس حکومت کی مدد کرتا ہے جو انکی خواہش کی تکمیل کرے اس مقصد کیلیے وہ وکلاء، ڈاکٹر، اعلی تعلیم یافتہ طبقہ، علماء تک کو استعمال کرتا رہاہے اب بھی علماء کی سیاسی کردار کی راہ میں ان سب کاکردار واضح ہوتا نظر آئے گا ۔۔۔۔۔۔ #عبدالنور

    19. Afnan Adi

      Thins gvt will run with out #disel.. شرم آنی چاہئے ایسے سیاست دانوں بس بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والی بات ہے.. باقی کؤئی فرق نہی کہ میں ایک عالم دین ہو اور لوگ مجھے مولانا کے نام سے پکارتے ہیں..

    20. Saifee TV

      Happy independence day friends Independence day celebration video Must Watch subscribe Saifee TV ar-new.com/online/فيديو-Xm7C9ARdzac.html

    21. Sajjad Ahmad

      ye gada hai

    22. JF 17 Thunder

      monafiq dissel

    23. Muhammad Naeem

      Diesel na kaha tha k 25 july ko islam dushmano ko shikast ho gi.Diesel ki bat sach sabit hui

    24. Zulqurnain Mangol

      Harami zalil admi hai kutti ka bacha is gandu ko b paisa and wazareaty date raho khush rahy gah 🤐

    25. Mb SAHMI

      .

    26. sns bukhari

      hahahah

    27. Abdulrehman Butt

      Islam kuch nahi hay in k leay bas sirf paisay jaha zyada mila us taraf ho jatay hain deen ko bussines bna lea hay in logu nay

    28. ABBAS ABBAS

      DIESEL.... HAHAHHAHA😆😆😆😆

    29. Muhammad Haider Naseer

      Shaqal dekho deisel ki lanat pari huwi

    30. Aksa Zahid

      Gadar admi. Darhi ki aar mai gaddari krny waly

    31. Anonymous Person

      2:20. Error 402 😂😂

    32. Muhammad Arshad

      molna bichara

    33. crazzy men

      yr ya banda muje zehar lagta hay bht har any wqali hakumat ka tatta ban jata hay

    34. VKS K

      Kashmir ke Naam pe puri pakistani quome ko " Truck ki Batti' ke Peeche establishment or zihadi quwaton ne laga rakha he... Kashmir banega pakistan or kashmir hamari sharag hai bolte bolte ek baar toot chuke 4 bar Fauzi shikashat hui... Par tum logon ko aqual na aai..ab kangal ho gaye or bikhari ban ke sabse bhikh mangne ki halat ho gayi par Imran bhi Tumhe isi Truck ki batti ke Peeche lagayega...

    35. Princess 2017

      Bain choud molana

    36. Shah Habib Khan

      Yahha bi hoga wahha bi hoga jahha bi hoga kia mera he halwa

    37. Princess 2017

      Dakooo

    38. Mohsin Ali Gujjar

      Disal chor is gdar ko laj main dallo kutty ka bacha islam ka badnuma dag watch my channel friends

    39. Misal E Zindgi

      14th august 2018 special report must watch #Here #FlagSlute

    40. Hanu Hanif

      Khanzada ki shakal ko deko aur mulana ko deko khanzada abbi bachaaa haiiii

    41. Saif Ahmad

      Lanti

    42. KALEEM ULLAH

      a zalimo a to 2010 2011 ki interview he

    43. M.Farhan Ehsan

      Great molana

    44. SMILE ROSE

      ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ۔۔ ۔۔1 ﺟﺐ ﻣﺸﺮﻑ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯿﻦ ﺳﮯ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺩﻓﻌﺎﺕ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﻥ ﺩﻓﻌﺎﺕ ﮐﮯ ﺗﺤﻔﻆ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﻟﮍﯼ ۔ ۔۔ 2 ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯽ ۔۔ ۔۔ 3 ﺍﺳﻼﻡ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﻤﻠﮑﺘﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﺐ ﺍﺱ ﺷﻖ ﮐﻮ ﺁﺋﯿﻦ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺩ ﻣﺠﺎﮨﺪ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺷﻖ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ۔۔ ۔۔ 4 ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﺐ ﺍﺱ ﺷﻖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺷﻖ ﮐﺎ ﺩﻓﺎﻉ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ۔۔ ۔۔ 5 ﺟﺐ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩ ﻣﻘﺎﺻﺪ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺗﺤﻔﻆ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯽ ۔۔ ۔۔ 6 ﺍﻣﺘﻨﺎﻉ ﺳﻮﺩ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ 2006 ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﻋﻠﯽ ﺣﻘﺎﻧﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺳﺎﺯﯼ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ۔۔ ۔۔ 7 ﺟﺐ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﻧﺎﻣﻮﺱ ﺭﺳﺎﻟﺖ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﺻﻒ ﺍﻭﻝ ﮐﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ۔ ۔۔ 8 ﺟﺐ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻣﺪﺍﺭﺱ ﮐﮯ ﻧﺼﺎﺏ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﻮ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﺼﺮﯼ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﻮ ﻻﺯﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﻮ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻧﺼﺎﺏ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ﮨﻢ ﻋﺼﺮﯼ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﻮ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﺐ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔ ۔۔ 9 ﺟﺐ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺣﻘﺎﻧﯿﮧ ﮐﻮ ﻣﺠﺎﮨﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﯽ ﺁﮌ ﻣﯿﮟ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻧﺎﭘﺎﮎ ﻋﺰﺍﺋﻢ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﻭ ﭨﻮﮎ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﺴﺎﺭﺕ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ ۔ ۔۔ 10 ﺟﺐ ﻣﺸﺮﻑ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺗﮭﻦ ﺭﯾﺲ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮐﮧ ﻧﯿﻢ ﺑﺮﮨﻨﮧ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﮯ ﺭﻭﮈﻭﮞ ﭘﺮ ﺳﺮ ﻋﺎﻡ ﺭﯾﺲ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻧﮯ ﺟﺎﻥ ﭘﺮ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮ ﺭﻭﮐﺎ ۔۔ ۔۔ 11 ﺟﺐ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﻨﺲ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﮐﻮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺟﻮﺍﺯ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﻞ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﺎﮨﺮ ﭘﮭﻨﮏ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺻﺎﺣﺐ ﺗﮭﮯ ۔۔ ۔۔ 12 ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺎﺩۃ ﻋﺎﻟﻤﯿﮧ ﮐﻮ M..A.. ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺎﺩۃ ﻋﺎﻟﯿﮧ B.. ..A ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﮐﮧ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ۔۔ ۔۔ 13 ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﮨﯽ ﮐﮧ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺳﮑﯿﻞ ﮐﻮ 7 ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺎ ﮐﺮ 14 ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ۔۔ ۔۔ 14 ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻋﺮﺑﯽ ﭨﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺳﮑﯿﻞ ﮐﻮ 9 ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺎ ﮐﺮ 15 ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ۔۔ ۔۔ 15 ﻣﺸﺮﻑ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﻔﻆ ﺣﻘﻮﻕ ﻧﺴﻮﺍﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻓﺤﺎﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﺮﯾﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻓﺮﻭﻍ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﻞ ﺑﮭﯽ Jui ﻧﮯ ﺭﻭﮐﺎ ۔۔ پارلمنٹ اور حکومت میں رہ کر جو کام مولنا نے کئے یہ اس کی ایک ادنی سی مثال ہے ۔

      1. Kifayatullah Marwat

        Mashallah

    45. SMILE ROSE

      مولانا فضل الرحمن کا بیانیہ کیا ہے، مولانا میدان میں نکلے ہیں تو کیا چاہتے ہیں، مولانا کا بیانیہ “ جدوجہد آزادی “ ہر قسم کے خوف و جبر سے آزادی کا بیانیہ ہے، مولانا کا بیانیہ یہ ہے کہ پاکستان ایسا ملک بنے جہاں عوامی رائے کو پاؤں تلے روندنے والے نہ ہوں؟ مولانا فضل الرحمن کا بیانیہ یہ ہے کہ پاکستان ایسا ملک ہو جہاں باہر سے امپورٹ کردہ حکمران نہ لائے جائیں ، مولانا فضل الرحمن کا بیانیہ یہ کہ پاکستان ایسا ملک ہو جس کے ججوں کو واتس اپ کالز نہ آتی ہوں مولانا کا فضل الرحمن کا بیانیہ یہ ہے کہ وطن عزیز ایسی ریاست بن جائے کہ جہاں کی صحافت کسی “ کال روم “ کی لونڈی نہ بن بیٹھے، کہ جس صحافت کے تجزیہ نگار و صحافی حق بات نہ کہ سکتے ہوں نہ اپنے چینل پر چلا سکتے ہوں؟ مولانا فضل الرحمن کا بیانیہ یہ ہے کہ اس ملک کے عسکری ادارے اپنی آئینی حدود پر واپس چلے جائیں کہ جس کی وجہ سے اگر کبھی وہ عوام کے سامنے بھی آئیں تو عوام ان کی عزت و توقیر اسی طرح کرے جس پہلے کیا کرتی تھی ، مولانا فضل الرحمن کا بیانیہ یہ ہے کہ اس ملک میں کرپشن کی سزا پر سیاستدان بیوروکریٹ جنرل کرنل جج سب قانون سے سزا پا سکیں مولانا فضل الرحمن کا بیانیہ یہ ہے کہ اس ملک کا آئین اتنا مضبوط ہو کہ کوئی جرنیل قوم کو پرائی جنگ میں دھکیلنے کے بعد کمر درد کا بہانہ کرکے نہ بھاگ سکے، مولانا فضل الرحمن کا بیانیہ یہ ہے کہ یہاں امن و امان ہو خوف کے بادل چھٹ جائیں کسی عبد الجبار شہید یا نقیب اللہ محسود شہید کو ماورائے عدالت نہ مارا جا سکے، مولانا فضل الرحمن کا بیانیہ یہ ہے کہ پاکستان ایسا ملک ہو کہ جہاں پر ادارے اگر کسی علی سجاد شاہ کو اٹھا کر بھی لے جائیں تو اس کا خاندان اس درد و کرب میں نو ماہ تڑپتا نہ رہے کہ وہ کہاں ہے کس حال میں ہے؟؟؟ مولانا فضل الرحمن کا بیانیہ یہ ہے کہ پاکستان ایسا جمہوری ملک ہو جس کی بنیاد اسلامی فلاحی اصولوں پر ہو جو پوری دنیا کے مثال ہو، ستر سال سے جاری جمہوریت و آمریت کی کشمکش کی اس جنگ میں میاں نوازشریف اور مریم نواز جیل جا چکے ہیں اب اس ملک کا اس ملک کے آئین و قانون کی علمبرداری کا عوام کے ووٹ کی عزت کا بیانیہ مولانا فضل الرحمن نے تھاما ہے، میری ہر جمہوریت پسند سیاسی کارکن سے گزارش ہے خدارا اب پارٹی پارٹی چھوڑ کر میدان میں باہر نکلو وطن عزیز کے لئے اپنے مستقبل کے لئے اس ملک کے لئے جس نے ستر سال سے مسلسل بدامنی دیکھی ہے، جہاں ستر سالوں سے عوامی رائے کو کچلا گیا ہے، کبھی سول مارشل لاء کے ذریعے کبھی جوڈیشل مارشل لاء کے ذریعے کبھی عسکری مارشل لاء کے ذریعے آپ کے ووٹ کی عزت کو پامال تو کردیا گیا لیکن آپ کا لیڈر جمہوریت کا لیڈر پاکستان کے آئین و قانون کا لیڈر میدان میں موجود ہے اس کے کندھے سے کندھا ملائیں اسے مضبوط کریں آپ کا ہر قدم آپ کا ہر عمل مضبوط و مستحکم پاکستان کی جانب بڑھے گا، اس 14 اگست سے جدوجہد آزادی کا باقاعدہ آغاز کریں غلام نہیں آزاد پاکستان ہر قسم کے خوف و جبر سے آزاد پاکستان “ خان”

    46. SMILE ROSE

      مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مخالفین کے اعتراضات: تحریر اسرار احمد صدیقی گذشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر چند دوستوں کی جانب سے مولانا فضل الرحمان صاحب پر شدید تنقید دیکھ رہا ہوں کچھ دوست تو اخلاقیات کے تمام تر حدود کو پار کرتے ہوئے مولانا کو ایسے ایسے القابات سے نوازا کے الامان و الحفیظ مولانا کی دینی خدمات ایک طرف کم از کم انکی عمر کا ہی لحاظ کرلو وہ تمہارے باپ دادا کی عمر کے ہیں اور آپ انہیں منافق ڈیزل چور لٹیرا کہ رہے ہو کبھی آپ کہتے ہو کے مولانا پارلیمنٹ سے حرام کی تنخواہ لیتے ہیں کبھی تم اسے حکومت کا پجاری کبھی کرسی کا بھوکا اور کبھی اقتدار کا بھوکا کہتے ہو، بھیا جتنی تمہاری عمر ہے اس سے زیادہ مولانا کا سیاست کا تجربہ ہے مولانا پاکستان کی سیاست کے سارے داؤ پیچ سے واقف ہیں انہیں علم ہے کے پاکستان کی سیاست اور سیاستدان کس قدر گندی ہے تم اعتراض کرتے ہو کے مولانا جب کچھ کرتے نہیں تو ہر حکومت کا حصہ کیوں بنتے ہیں؟ آؤ تمہیں دکھاتا ہوں کے مولانا پارلیمنٹ میں کیا کرتے ہیں؟ تم نے مولانا کی کونسی تقریر سنی ہے پارلیمنٹ کی تم نے کب مولانا کو سنا تم نے کب مولانا کا عمل دیکھا تم وہ سنتے ہو جو دجالی میڈیا تمہیں سناتا ہے تم وہ دیکھتے ہو جو دجالی میڈیا تمہیں دکھاتا ہے تم بھول گئے وہ وقت جب آپریشن ضرب عضب کے بعد ایک ایک مدرسے پر رینجرز کا چھاپہ پڑ رہا تھا ایک ایک طالبعلم کا ریکارڈ جمع کیا جارہا تھا اس بات کا میں خود گواہ ہوں میرا دورہ حدیث کا سال تھا 2015 میں جامعہ دارالعلوم بفرزون کا طالبعلم تھا رینجرز نے مجھ سمیت ایک ایک طالبعلم کا پورا ریکارڈ جمع کیا مجھے اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں کے ہمارا ریکارڈ کیوں جمع کیا لیکن افسوس تب ہوتا ہے جب اسکول کالج یونیورسٹی والے اس قانون سے مستثنی رہے، کیا مدارس والے دہشت گرد ہیں؟ اسکول کالج یونیورسٹی والے دودھ کے دھلے ہیں؟ ہر دہشت گردی کے پیچھے تمہارے انہی دنیاوی اداروں کا ہاتھ نکلتا ہے چاہے معاشی دہشت گردی ہو یا اخلاقی لکھنے بیٹھونگا تو پوسٹ طویل ہوجائے گی اختصار کے ساتھ اتنا عرض کردوں کے ضرب عضب آپریشن کے بعد جن دو لوگوں کو سب سے پہلے پھانسی دی گئی وہ دونوں ہی دنیاوی تعلیمی اداروں بلکہ دونوں کا تعلق فورسز سے تھا ڈاکٹر عثمان آرمی کا کیپٹن تھا اور ڈاکٹر ارشد آرمی کا سپاہی لیکن زیر عتاب صرف اہل مدارس آئے پورے پاکستان میں 350 سے زائد مدارس بند کردیے گئے کے یہ غیر قانونی ہیں رجسٹرڈ نہیں کبھی تم نے چکلا بھی بند کیا؟ کبھی تم نے شراب کے اڈے بند کئے؟ آؤ میرے ساتھ چلو گلشن معمار تمہیں مین روڈ پر شراب کی دکان دکھاتا ہوں برابر میں رینجرز ہیڈ کوارٹر موجود ہے ایک اسلامی ملک میں کھلے عام شراب کی فروخت کی اجازت اور مدارس و مساجد پر پابندی؟ یہ مولانا یہ تھے جنہوں نے حکومت پر دباؤ ڈال کر مدارس کے خلاف آپریشن بند کروایا تم بتاؤ کے تم میں سے کون اس وقت مدارس کے تحفظ کے لئے کھڑا ہوا؟ کیا مدارس کا تحفظ تمہاری ذمہ داری نہیں؟ تم کہتے ہو ختم نبوت پر مولانا نے کیا کیا تم دھرنے والوں کا ذکر تو کرتے ہو لیکن تمہاری زبان اس وقت کیوں گنگ ہوجاتی ہے جب سب سے پہلے مولانا نے نواز شریف کو فون کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا تھا دھرنا تو بہت بعد کی کہانی ہے مولانا نے تو پہلے ہی اس پر اپنی صدا بلند کردی تھی کیا تم بھول گئے؟ تم کہتے ہو مولوی کرتا ہی کیا ہے؟ یہ مولوی ہی ہے جس نے نجانے کتنے فحاشی عریانی اور غیر اسلامی بلوں کو پارلیمنٹ میں بیٹھ کر پاس ہونے سے روکا آپ کا اعتراض ہے کے مولانا دین کے نام پر ووٹ لیتا ہے پر دین کو نافذ نہیں کرتا تو میرے بھائی یہ مولانا ہی تھا جس نے پارلیمنٹ میں حسبہ بل پیش کیا تھا پوسٹ کو مزید طوالت نہیں دینا چاہتا اس لئے چند ویڈیو لنک دے رہا ہوں مولانا کی دینی خدمات دیکھ لیں اور یہ جو آپکا اعتراض ہے مولانا ہر حکومت میں اقتدار کے ہوس کی وجہ سے شامل ہوتا ہے تو اسکا جواب بھی مولانا کی زبانی ہی سن لیں ویڈیو لنکس: مولانا کی بصیرت facebook.com/TeamJui/videos/1999312167023362/ + چند حقائق facebook.com/ikramudin5555/videos/452545838511902/ + مولانا نے اسلام کے لئے کیا کیا؟ facebook.com/thetruth3/videos/113185406184844/ + اسلامی پاکستان کا دفاع facebook.com/thetruth3/videos/112020879634630/ + مولانا اسمبلی میں کیا کرتے ہیں؟ facebook.com/ikramudin5555/videos/462644234168729/ + مولانا سے اختلاف کرنے والوں کے لئے چشم کشا حقیقت facebook.com/JUIAnswersBack/videos/1763402083712170/ + اہل وزیرستان کے لئے آواز facebook.com/thetruth3/videos/121027298733988/ + اسلام کے نام پر ووٹ لیکر مولانا کیا کرتے ہیں؟ مدارس کا تحفظ اور سیکولر نظام تعلیم کی مخالفت facebook.com/thetruth3/videos/112834419553276/ + ہر حکومت میں کیوں شامل ہوتے ہیں؟ مولانا کی زبانی اس اعتراض کا جواب facebook.com/thetruth3/videos/113297639506954/ + امت مسلمہ پر ڈھائے جانے والے مظالم پر صداء احتجاج facebook.com/thetruth3/videos/112274746275910/ امت مسلمہ کی آواز

    47. Ihsan Kaleem

      molana apni zendagi mi salim sahafe ya hamed mer jese sahafe se nahi bag te to waho keya chez hi